لوگ بل ادا کرنا شروع کریں بجلی سستی ہو جائے گی، خورشید شاہ

سکھر (نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ لوگ بل اداکرناشروع کریں بجلی سستی ہو جائے گی۔ بجلی بلوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خورشید احمد نے ہاکی کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 5ارب کابینظیربھٹوکمپلیکس پراجیکٹ لارہے ہیں۔خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ میری سوچ ہے آسٹریلیا کے طرزکی اسپورٹس یونیورسٹی قائم کروں اور 5سال کے بعد ہمارے بچے ٹرینڈ ہو کر اولمپکس جائیں گے۔ بجلی بلوں میں اضافے پر پی پی رہنما نے کہا کہ لوگ بل اداکرناشروع کریں بجلی سستی ہو جائیگی، ہم سب کومل کرپاکستان کی بہتری کیلئے کام کرناچاہیے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بجٹ کے بعد مہنگائی عوام پر اثر انداز ہوئی ہے، گزارش ہے دوبارہ نظرثانی کرکے عوام کو ریلیف دیا جائے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر