ایف بی آر کے گریڈ 19 اور 20 کے افسروں کے تقرر و تبادلے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ایف بی آر نے کسٹمز سروس سے تعلق رکھنے والے گریڈ 19 تا 20 کے نئے 50 افسروں کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق فیاض انور کو ڈی جی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف لا اینڈ پراسیکیوشن لاہور سٹیشن لگا دیا گیا، مونیزہ مجید کو ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز ویلیوایشن لاہور تعینات کر دیا گیا، گریڈ 20 کی عظمت طاہرہ کو بطور ڈائریکٹر این این ڈی اے لاہور لگادیا۔صائمہ آفتاب کو ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ اینڈ ٹریڈ میں بطور ڈائریکٹر، گریڈ 20 کے محمد نیئر شفیق کو کلکٹر اپریزمنٹ ایسٹ لاہور، زہرہ حیدر کو ڈائریکٹر آئی پی آر انفورسمنٹ سنٹرل لاہور، بیلم رمضان کو بطور کلکٹر اپریزمنٹ ویسٹ لاہور خدمات دینے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔حارث انصاری کو ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ گوادر میں بطور ڈائریکٹر، سید علی عباس گردیزی کو کلکٹر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور، گریڈ 19 کے تیمور کمال ملک کو کلکٹر ایجوڈکشن لاہور، مونا اسلم کو ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ سنٹرل لاہور تعینات کردیا۔محمد فرخ شریف کو بطور کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ لاہور میں خدمات دینے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر