ٹریبونل بنانے کا اختیار صرف الیکشن کمیشن کا ہے، فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ آئین کا 219 ٹریبونل بنانے کا اختیار الیکشن کمیشن کا ہے، ٹریبونل بنانے کا اختیار ہائیکورٹ کے پاس نہیں ہے۔سینیٹ اجلاس میں سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے اظہا خیال کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات 2018 میں حاضر سروس ججز الیکشن ٹریبونلز تھے جو فیصلے نہیں کرسکے، 2013 میں ریٹائرڈ ججز نے بطور ٹریبونلز تمام فیصلے کئے۔فاروق ایچ نائیک نے مزید کہاکہ حاضر سروس ججز کہتے آئے کیسز کا دبا زیادہ ہے، عدلیہ کی آزادی کا مطلب ہے ججز آزادی سے فیصلے کریں، ریٹائرڈ ججز کو ٹریبونلز لگانے سے کوئی آفت نہیں آئے گی، ریٹائرڈ ججز سے جلدی فیصلے ہوں گے اس کا فائدہ پی ٹی آئی کو ہوگا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ پٹیشنز دائر کی ہوئی ہیں، اس کا مطلب ہے پی ٹی آئی چاہتی ہے ان کے فیصلے ہوں۔



  تازہ ترین   
امریکہ کیلئے ایرانی عوام کے حقوق تسلیم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں: باقر قالیباف
برطانیہ: بلدیاتی انتخابات میں شکست پر کئی وزیر مستعفی، وزیراعظم پر بھی استعفیٰ کیلئے دباؤ
ایران سے مذاکرات یا جنگ؟ ٹرمپ نے آج قومی سلامتی اجلاس طلب کر لیا
بنوں پولیس چوکی حملہ: افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ دیا گیا
امریکی بحریہ کی جوہری میزائلوں سے لیس آبدوز جبرالٹر پہنچ گئی
وزیراعظم کا خوشحال گڑھ پل پر دہشت گردی ناکام بنانے والے شہید لیاقت کو خراجِ تحسین
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جنگ ختم کرنے بارے تبادلہ خیال
صدرِ مملکت اور وزیرِاعظم کی ملاقات، ملکی صورتحال اور خطے کے امور پر مشاورت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر