پاک آرمی کا کیڈٹ کورس کا اعلان

سکھر ( نیشنل ٹٓئمز)پاکستان آرمی نے میڈیکل کیڈٹ کورس کا اعلان کردیا ، کورس میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے آخری تاریخ 21 جولائی مقرر کی گئی ہے ۔پاکستان آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنو عاقل کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی کے آرمی میڈیکل کیڈٹ کورس 49th MBBS/ 27th BDS میں بطور “آرمی میڈیکل کیڈٹ شمولیت اختیار کرنے کے لیے آخری تاریخ 21 جولائی مقرر کی گئی ہے، کورس میں شمولیت کے خواہشمند امیدواران کے لیے عمر کی آخری حد 21 سال مقرر کی گئی ہے،مزید تفصیلات کے لیے پاکستان آرمی کی ویب سائٹwww.joinpakarmy.gov.pkکو وزٹ کیا جا سکتا ہے یا پاک آرمی ریکروٹمینٹ اینڈ سلیکشن سینٹر پنو عاقل کے ٹیلیفون نمبر 5805599-071 یا موبائل نمبر 03062372447 پر بھی رابطہ کر کے معلومات حاصل کی جا سکتی ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ کیلئے ایرانی عوام کے حقوق تسلیم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں: باقر قالیباف
برطانیہ: بلدیاتی انتخابات میں شکست پر کئی وزیر مستعفی، وزیراعظم پر بھی استعفیٰ کیلئے دباؤ
ایران سے مذاکرات یا جنگ؟ ٹرمپ نے آج قومی سلامتی اجلاس طلب کر لیا
بنوں پولیس چوکی حملہ: افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ دیا گیا
امریکی بحریہ کی جوہری میزائلوں سے لیس آبدوز جبرالٹر پہنچ گئی
وزیراعظم کا خوشحال گڑھ پل پر دہشت گردی ناکام بنانے والے شہید لیاقت کو خراجِ تحسین
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جنگ ختم کرنے بارے تبادلہ خیال
صدرِ مملکت اور وزیرِاعظم کی ملاقات، ملکی صورتحال اور خطے کے امور پر مشاورت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر