مذاکرات کیلئے آنے والی پی ٹی آئی کی کمیٹی کو ویلکم کریں گے، حافظ حمداللہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)جے یو آئی (ف)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ مذاکرات کیلئے آنے والی پی ٹی آئی کی کمیٹی کو ویلکم کریں گے،ہمارا فیصلہ تحریک چلانے کا ہے وہ کامیاب ہوتی ہے یا نہیں یہ بعد کی بات ہے،جے یو آئی کے پاس سٹریٹ پاور بھی ہے اور اسپیچ پاور بھی ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ نے کہا کہ رٹی کی مجلس شوری کے دوروزہ اجلاس میں ملکی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ہمیں باضابطہ طورپر پی ٹی آئی کی جانب سے کمیٹی کے ممبران کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں،ہم مذاکرات کیلئے آنے والی پی ٹی آئی کی کمیٹی کا خیرمقدم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ مجلس شوریٰ میں جے یو آئی کا تنہا تحریک چلانے کا فیصلہ ہوا ہے،ہمارا فیصلہ تحریک چلانے کا ہے وہ کامیاب ہوتی ہے یا نہیں یہ بعد کی بات ہے، جے یو آئی ماضی میں بھی کئی تحاریک چلا چکی ہے ۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر