روسی خفیہ ایجنسیوں سے تعلق کا الزام، جرمنی کے سائبر سیکورٹی چیف برطرف

برلن: روس کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطوں کے الزام پر جرمنی کے سائبر سیکورٹی چیف کو برطرف کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمن وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطوں پر سائبر سیکورٹی چیف شوئن بوہم کو عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔گزشتہ ہفتے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ جرمنی کے کے سائبر سیکورٹی چیف جرمن سائبر سیکورٹی کونسل کے ذریعے روس کی سیکورٹی سروسز کے لیے کام کرنے والے افراد سے رابطے میں تھے۔جرمنی کی سائبر سیکیورٹی کونسل 2012 میں قائم کی گئی تھی۔ کونسل کمپنیوں، سیاست دانوں اور حکام کو سائبر سیکیورٹی کے معاملے پر مشورے دیتی ہے۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر