نورا فتحی، بریڈ پٹ کے بارے میں دیے بیان پر تنقید کا شکار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ کی معروف ڈانسر و اداکارہ نورا فتحی امریکی اداکارہ بریڈ پٹ کے بارے میں دیے ایک حالیہ بیان پر تنقید کا شکار ہوگئی ہیں۔نورا فتحی کے ایک حالیہ انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈ اِٹ پر شیئر کی گئی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نورا فتحی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بریڈ پٹ میرے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مجھے میسجز کرتے ہیں۔اداکارہ کے اس جواب نے ان کے مداحوں کو مایوس کردیا اور اُنہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ایک صارف نے لکھا کہ’بریڈ پٹ تو انسٹاگرام پر موجود ہی نہیں ہیں‘۔نورا فتحی، بریڈ پٹ کے بارے میں دیے بیان پر تنقید کا شکارایک اور صارف نے لکھا کہ’میں اس جواب پر شرمندہ ہوں، جب بریڈ پٹ انسٹاگرام استعمال ہی نہیں کرتے تو مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اُنہوں نے اداکارہ کو میسج کیسے کردیا‘۔ نورا فتحی، بریڈ پٹ کے بارے میں دیے بیان پر تنقید کا شکارصارف نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید لکھا کہ’کیا ہمیں اس بات پر یقین کرنا چاہیے؟‘



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر