‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ کینیڈا میں بھی چھا گئی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)جیو کی پیشکش فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کینیڈا میں بھی زبردست پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو کینیڈا کے 55 سنیماؤں میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔کینیڈا کے شہر ٹورنٹو، مِسّی ساگا اور دیگر شہروں میں شائقین اس فلم کو بہت دلچسپی سے دیکھ رہے ہیں اور ہر عمر کے افراد پسندیدگی کا اظہار کر رہے ہیں۔جیونیوز سے بات کرتے ہوئے فلم بینوں نے کہانی اور پروڈکشن کی بھی تعریف کی۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے
مشاورتی اجلاس: صوبوں کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت، کفایت شعاری اقدامات کا عزم
بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب ہوگئی:ذرائع
جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا: ایرانی صدر کا واضح پیغام
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر