حمزہ علی عباسی ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے پریمیئر میں کیوں نظر نہیں آئے؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)جیو فلمز کی پیشکش، انسائیکلومیڈیا اور لاشاری فلمز کے بینر تلے تخلیق کی گئی فلم ’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ کو طویل عرصے انتظار کے بعد آخر کار گزشتہ روز ریلیز کردیا گیا ہے۔فلم کی ریلیز کے موقع پر رنگا رنگ پریمیئر کی تقریب بھی منعقد کی گئی جس میں فلم کی کاسٹ کے علاوہ کئی نامور شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی۔البتہ، فلم میں ’نوری نت‘ کا اہم اور منفی کردار ادا کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی نہیں نظر آئے۔حمزہ علی عباسی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلم کے پریمیئر میں اپنی غیر موجودگی کی وجہ خود ہی بتادی۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’مجھے بہت تیز بخار ہے جس کی وجہ سے میں فلم کے پریمیئر میں شریک نہیں ہوسکا لیکن میری نیک تمنائیں سب کے ساتھ ہیں‘۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے
مشاورتی اجلاس: صوبوں کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت، کفایت شعاری اقدامات کا عزم
بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب ہوگئی:ذرائع
جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا: ایرانی صدر کا واضح پیغام
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر