کیا ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی دیا بین کینسر میں مبتلا ہوگئیں؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سوشل میڈیا پران دنوں بھارت کے مشہور ڈرامے تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی مرکزی اداکارہ دیا بین کے کینسرمیں مبتلا ہونے کی خبریں زیرگردش ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ چند روز سے یہ خبریں سامنے آرہی تھیں کہ شہرہ آفاق کامیڈی ڈرامے تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی مرکزی اداکارہ دیشا وکانی (دیابین) گلے کے کینسر میں مبتلا ہوگئی ہیں اور اس کی وجہ ڈرامے میں ان کی جانب سے نکالی جانے والی منفرد آواز ہے۔’دایابین’ نے ‘تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ مستقل طور پر چھوڑ دیاڈرامے میں دیا بین کا کردار ادا کرنے والی دیشا وکانی نے اپنی منفرد اداکاری اور آواز سے شہرت کمائی تاہم اب وہ اس ڈرامے کا حصہ نہیں ہیں لیکن ان کے گلے کے کینسر میں مبتلا ہونے کی خبروں پر اب ان کے بھائی نے ردعمل کا اظہارکیا ہے۔تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں دیشا وکانی کے بھائی کا کردار ادا کرنے والے سندر لال حقیقی زندگی میں بھی ان کے بھائی ہیں جن کا نام مایور وکانی ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر