انٹرنیٹ صارفین نے عالیہ بھٹ کی ہم شکل ڈھونڈ نکالی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سوشل میڈیا پر ان دنوں سلیبرٹیز ہم شکل بآسانی توجہ حاصل کرنے میں مصروف ہیں۔ایسے میں ایک بار پھر بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی ہم شکل سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کیے ہوئے ہے۔سوشل میڈیا پر عالیہ بھٹ کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جس میں اداکارہ سے ملتی جلتی لڑکی کو ان جیسی مسکراہٹ اور ہیئر کٹ کے ساتھ ویڈیو بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں موجود ہم شکل لڑکی کا اکاؤنٹ ’روشنی انصاری‘ کے نام سے بنا ہوا ہے جس میں حال ہی میں عالیہ بھٹ کی ایڈیٹ ویڈیو کے ساتھ بنی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
اسحاق ڈار کا دورہ اہم، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں: چین
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے
مشاورتی اجلاس: صوبوں کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت، کفایت شعاری اقدامات کا عزم
بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب ہوگئی:ذرائع
جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا: ایرانی صدر کا واضح پیغام





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر