’کون بنے گا کروڑ پتی‘ شو میں جیا نے امیتابھ بچن سے کیا شکوہ کیا؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے شوہر سے شکوہ کیا ہے۔امیتابھ بچن کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی اہلیہ جیا بچن اور بیٹے ابھیشیک بچن بھی شو کون بنے گا کروڑ پتی میں شریک ہوئے۔ٹی وی چینل کی جانب سے سوشل اکاؤنٹ پر پروگرام کا ایک پرومو جاری کیا گیا ہے جس میں جیا بچن کو شوہر سے شکوہ کرتے دکھایا گیا۔دورانِ شو جیا بچن اپنے شوہر سے شکوے بھرے انداز میں کہتی ہیں کہ انہوں نے کبھی دیکھا تو نہیں ہے لیکن سنا ہے کہ جب آپ کسی کے کام یا رویے سے متاثر ہوتے ہیں تو انہیں اپنے ہاتھ سے خط لکھ کر یا پھول بھیجتے ہیں، ویسے آج تک مجھے کبھی نہیں بھیجی۔جیا بچن نے اس دوران امیتابھ کو دیکھ کر سوال کیا کہ بھیجی ہے؟



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر