سائفر حقیقت تھا اسی لیے قومی سلامتی کمیٹی میں لایا گیا: شیخ رشید

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز): سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ سائفر حقیقت تھا اسی لیے قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں لایا گیا۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ مہنگائی مزید 30 فیصد بڑھ گئی ہے، آڈیوویڈیو، سائفر غریب کا مسئلہ نہیں البتہ سائفر حقیقت تھا اسی لیے قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں لایا گیا۔انہوں نے کہا کہ امید ہے 10 اکتوبر کو لانگ مارچ کا بگل بج جائے گا اور پھر راج کرے گی خلق خدا، سیاست کا تناؤ اور ٹکراؤ کسی طرف جا سکتا ہے۔شیخ رشید کاکہنا تھاکہ حکومت ضمنی الیکشن سے بھاگ رہی ہے۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر