سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا ٹریلر وائرل ہوگیا

ممبئی (نیشنل ٹائمز): سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔سلمان خان کی فلموں کا ان کے پرستاروں کو بے چینی سے انتظاررہتا ہے۔ بالی ووڈ کے دبنگ خان نے شائقین کا انتظار ختم کرتے ہوئے اپنی آنے والی فلم ’ کسی کا بھائی،کسی کی جان ‘ کا ٹریلرسوشل میڈیا پر ریلیز کردیا۔’کسی کا بھائی،کسی کی جان‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور اب تک لاکھوں افراد اسے دیکھ چکے ہیں۔سلمان خان نے فلم سے حوالے سے اپنی نئی تصویر بھی شئیر کی جسے ان کے مداحوں نے بہت پسند کیا۔ سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ رواں سال دسمبر میں سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر