شہرت کی بلندی پر اداکاری ترک کرنے والی بھارتی اداکارہ سڑکوں پر بھیک مانگنے لگیں

شہرت کی بلندی پر اداکاری ترک کرنے والی بھارتی اداکارہ نوپور النکار سڑکوں پر بھیک مانگنے لگیں۔رپورٹس کے مطابق نوپور النکار نے کئی بھارتی ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔اداکارہ نے گزشتہ دنوں انڈسٹری اور شوہر سے سنیاس (تارک الدنیا) لے لیا تھا اور اب وہ سادھو بن کر سڑکوں پر بھیک مانگ رہی ہیں۔نوپور النکار نے سڑکوں پر بھیک مانگنے کی ویڈیو خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کی اور بتایا کہ صبح سے بھیک میں 21 بھارتی روپے ہی ملے ہیں اور کسی نے دان میں چاول تو کسی نے پیڑا دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق نوپور کا ممبئی میں گھر بھی ہے جسے انہوں نے کرائے پر دے رکھا ہے اور وہ شوہر و ساس کی اجازت سے تارک دنیا ہوئی ہیں۔



  تازہ ترین   
اسحاق ڈار کا دورہ اہم، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں: چین
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے
مشاورتی اجلاس: صوبوں کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت، کفایت شعاری اقدامات کا عزم
بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب ہوگئی:ذرائع
جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا: ایرانی صدر کا واضح پیغام





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر