خاتون جج کو دھمکانےکا کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز): عدالت نے خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔سابق وزیراعظم عمران خان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش ہونے کے لیے اسلام آباد کچہری پہنچے جہاں ان کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات تھے۔سیشن جج کامران بشارت نے عمران خان کے وکیل بابر اعوان کی جانب سے دائر عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی جس میں عدالت نے مختصر سماعت کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 13 اکتوبر تک منظور کرلی۔عدالت نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کی۔واضح رہےکہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا اور عدالت پیش نہ ہونے پرعمران خان کےجوڈیشل مجسٹریٹ نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی 7 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کی تھی۔



  تازہ ترین   
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ، بجلی، گیس، پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ
پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
پاکستان نے مغربی کنارے اسرائیلی اقدامات کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
قطری وزیراعظم و امریکی نائب صدر کی ملاقات، سٹریٹجک تعاون بارے گفتگو





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر