شادی کامیابی کو ناپنے کا بیرومیٹر نہیں، تمنا بھاٹیہ

بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی دو فلمیں ’ببلی باؤنسر‘ اور ’پلان اے پلان بی‘ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہیں۔فلم پلان اے پلان بی میں انہیں رشتے کروانے والی خاتون دکھایا گیا ہے جو خود اپنی زندگی کا یہ اہم فیصلہ کرنے میں پس و پیش کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ایک ٹی وی انٹرویو میں تمنا سے شادی کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں زندگی میں شادی کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں 14 برس کی عمر سے کام کر رہی ہوں، بہت سے لوگوں کے لیے یہ عجیب بات ہے لیکن شاید ہم سب اپنی اپنی انفرادیت رکھتے ہیں۔تمنا نے فلم ویرے دی ویڈنگ میں سونم کپور کا ڈائیلاگ ادا کیا کہ شادی آپ کی کامیابی کو ناپنے کا بیرومیٹر نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ جلدی شادی کرلیتے ہیں، کچھ لوگ دیر سے کرتے ہیں، کچھ اس بارے میں سوچنا ہی نہیں چاہتے، تو یہ انسان کی اپنی پسند ناپسند پر ہے کہ وہ کیا چاہتا ہے، جیسے اسے سہولت ہو کرلے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر