امیر ترین 570 افراد کو ایک فیصد شرح سود پرقرض دیاجاتا ہے: مفتاح پھٹ پڑے

سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ صرف ایک فیصد افراد ملک کو کنٹرول کررہے ہیں، امیر ترین 570 افراد کو ایک فیصد شرح سود پرقرض دیاجاتا ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ ہمارا گروتھ ماڈل الٹا ہے، 2 ارب ڈالرز کے موبائل آتے ہیں اور ہماری ٹوٹل ایکسپورٹ 30 ارب ڈالرز ہے۔ان کا کہنا تھاکہ شوکت ترین کے آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے میں بہتری کی کوشش کی، جب قلمدان سنبھالا تو ذرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالرز تھے۔انہوں نے کہا کہ 5 ماہ وزیر رہا اور 5 ماہ جیل میں بھی رہا۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھاکہ ایک فیصد افراد ملک کو کنٹرول کر رہے ہیں، امیر ترین 570 افراد کو ایک فیصد پرقرض دیاجاتا ہے۔



  تازہ ترین   
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ، بجلی، گیس، پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ
پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
پاکستان نے مغربی کنارے اسرائیلی اقدامات کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
قطری وزیراعظم و امریکی نائب صدر کی ملاقات، سٹریٹجک تعاون بارے گفتگو
ایران سے جلد جواب ملنے کی توقع ہے: امریکی صدر پر امید
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ، بجلی، گیس، پٹرولیم کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر