ہمارے لیے یوکرین سے زیادہ پریشان کن بات سیلاب سے ہونے والی تباہی ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے لیے یوکرین یا دنیا کے دیگر معاملات سے زیادہ پریشان کن بات سیلاب سے ملک میں ہونے والی تباہی ہے۔عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ روس اور یوکرین تنازع میں پاکستان فریق نہیں ہے ، یوکرین میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پر روسیوں کا اپنا نقطۂ نظر اور مغرب کا اپنا نقطۂ نظر ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ وقت ایک اور عالمی جنگ شروع کرنے کا نہیں بلکہ کورونا وبا اور موسمیاتی تبدیلیوں جیسے بحران سے مل کر نمٹنے کا ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کو کشمیریوں اور بھارتی مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا بھی نوٹس لینا چاہیے۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر