فہیم اشرف کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات، کرکٹ کیرئیر پر گفتگو

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کی لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں سابق وزیر اعظم نے فہیم اشرف سے ان کے کرکٹ کیرئیر پر تبادلہ خیال کیا۔فہیم اشرف ان دنوں کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے لندن میں موجود ہیں، سسیکس کاؤنٹی کلب نے فہیم اشرف کو 2022 کے بقیہ کاؤنٹی سیزن کے لیے سائن کیا ہے۔اس حوالے سے آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ سسیکس کے لیے 100 فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کروں گا، امید ہے ٹیم میری پرفارمنس سے لطف اندوز ہوگی۔خیال رہے کہ فہیم اشرف پاکستان کی جانب سے 14 ٹیسٹ میچز، 31 ون ڈے اور 42 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے ہیں۔

 

 



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر