پریانکا چوپڑا نے امریکی نائب صدر سے کیا کہا؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی نائب صدر کملا ہیرس سے ہونے والی گفتگو سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کر دی۔پریانکا چوپڑا نے انسٹا گرام پر تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکی نائب صدر سے اہم مسائل پر بات ہوئی جنہیں حل ہونے کی ضرورت ہے۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ امریکی نائب صدر سے کہا کہ میں امریکا میں ووٹ نہیں ڈالتی لیکن میرے شوہر ووٹ ڈال سکتے ہیں اور ایک دن میری بیٹی بھی ووٹ ڈالے گی۔بھارتی اداکارہ نے اپنی گفتگو سے متعلق مزید لکھا ہے کہ ابتداء سے ہی دنیا نے خواتین کی طاقت کو دبایا لیکن اب خواتین ایک ایسی جگہ پر ہیں جہاں وہ اکٹھے ہو کر غلطیوں کو درست کرنے کے لیے اجتماعی طور پر کام کر سکتی ہیں۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر