یہ آڈیو لیکس بنی گالہ لیکس ہیں:طلال چوہدری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) کے رہنما طلال چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ یہ آڈیو لیکس بنی گالہ لیکس ہیں، زیادہ تراجلاس اور گفتگو بنی گالہ میں ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ آڈیو لیک پارٹ ٹو میں کچھ لوگ جو بات چیت کررہے ہیں یہ اجلاس بنی گالہ میں ہوا ہے۔طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان بنی گالہ کو پی ایم ہاؤس کے طور پر استعمال کرتے تھے، 27 مارچ کے بعد جب عمران خان کو یاد آیا کہ ان کے پاس کوئی حل نہیں تو اس دن بنی گالہ میں اجلاس ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ 28 اور 29 مارچ کے سارے اجلاس عمران خان نے بنی گالہ میں کیے ہیں۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر