وزیرِاعظم نے بارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیرِ اعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں بارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔پانچ اعشاریہ چار کلومیٹر طویل منصوبےکو 4 ماہ کی رکارڈ مدت میں مکمل کرنے کا ہدف ہے۔منصوبے میں 1350 میٹر طویل اوور ہیڈ بریج بنایا جائے گا۔منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج ایک عظیم عوامی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں، بارہ کہو منصوبے کو مکمل ہونے میں چار ماہ کا معاہدہ ہواتھا۔انہوں نے این ایل سی کو اس منصوبے کو 3 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ان کا کہنا تھا کہ ایسے منصوبے 3 ماہ یا ڈھائی ماہ میں مکمل ہوجاتے ہیں ۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر