پاکستان خوش قسمت ہے کہ اسٹوکس، بٹلر اور بیئراسٹو ٹیم میں نہیں: برطانوی ہائی کمشنر

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ پاکستان خوش قسمت ہے کہ انگلش کرکٹر بین اسٹوکس، جوز بٹلر اور جونی بیئراسٹو اس وقت ٹیم میں نہیں کھیل رہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنر نے کہا پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان زبردست سیریز ہو رہی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان تہلکہ خیز میچ کھیلے جا رہے ہیں۔کرسچن ٹرنر نے پاکستانی شائقین کرکٹ کو کہا کہ آپ لوگ خوش قسمت ہیں کہ انگلشن ٹیم میں بین اسٹوکس، جوز بٹلر اور جونی بیئراسٹو نہیں کھیل رہے۔واضح رہے کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کے چار میچ کھیلے گئے ہیں اور سیریز کے آخری کے تین ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور میں ہوں گے، دونوں ٹیمیں اب تک 2،2 میچ جیت چکیں ہیں۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر