اپنے اوپر لگنے والے الزامات کے بعد آئمہ بیگ کی پہلی پوسٹ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ سوشل میڈیا پر پھر سے متحرک نظر آ رہی ہیں۔آئمہ بیگ نے آج صبح سویرے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئی پوسٹ شیئر کی ہے، آئمہ بیگ اپنی نئی تصویروں میں کہیں مسکراتی تو کہیں خاموش بیٹھی نظر آ رہی ہیں۔اپنی پوسٹ کے کیپشن میں آئمہ بیگ کا لکھنا ہے کہ ’حیرت ہے اگر کسی کو پرواہ ہے‘۔آئمہ بیگ کی اس پوسٹ کو ہزاروں صارفین نے لائیک کیا ہے۔دوسری جانب پوسٹ کے کمنٹ باکس سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آئمہ نے اپنے کمنٹ سیکشن میں آنے والے منفی تبصروں سے بچنے کے لیے اسے کسٹومائز (اپنی مرضی کے مطابق سیٹنگز) کر دیا ہے۔شہباز شگری سے دھوکے پر آئمہ بیگ کا بیان سامنے آ گیایاد رہے کہ اس سے قبل چند اسٹوریز میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے شہباز شگری سے دھوکے سے متعلق اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا سوشل میڈیا پر جواب دیا تھا۔آئمہ بیگ نے برطانوی فلمساز، فوٹو گرافر اور ہدایتکار قیس احمد سے تعلقات کی تردید یا تصدیق کے بجائے الزامات لگانے والی برطانوی ماڈل طلولہ پر تنقید کی تھی۔برطانوی ماڈل نے آئمہ بیگ کی قیس احمد کے ساتھ وائس کال لیک کردیواضح رہے کہ آئمہ اور قیس کی جانب سے آنے والے بیانات میں اپنے مبینہ تعلق کا کوئی ذکر یا تردید نہیں کی گئی ہے۔دونوں فنکار ہی تاحال اپنے س تعلق کی خبروں پر دوسروں کو ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر