امریکا یوکرین کو مزید 45 کروڑ ڈالر امداد دے گا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا نے یوکرین کو سول سیکیورٹی امداد کے تحت 45 کروڑ 75 ہزار ڈالر کی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔امریکی سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ اس رقم کا کچھ حصہ روس کی طرف سے ملک میں ڈھائے گئے مظالم کی تحقیقات میں بھی خرچ ہوگا۔انٹونی بلنکن نے کہا کہ یہ امداد یوکرین کے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور کریمنل جسٹس ایجنسیز کی مدد کے لیے بھیجی جا رہی ہے۔واضح رہے کہ اس نئی امدادی رقم کا اعلان اقوام متحدہ کے کمیشن کی طرف سے یوکرین میں روسی افواج کی طرف سے زیادتی، ٹارچر، قتل اور بچوں کو قید رکھنے کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر