بین الاقوامی دوا ساز کمپنی فائزر کے سی ای او دوسری مرتبہ کورونا کا شکار ہوگئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)معروف بین الاقوامی دوا ساز کمپنی فائزر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) البرٹ بورلا دوسری بار کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔البرٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے تاہم وہ خود کو بالکل تندرست اور علامات فری محسوس کرتے ہیں۔اس سے قبل اگست میں ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنی کمپنی کی بنائی ہوئی کووڈ 19 اینٹی وائرل ادویات کا کورس شروع کر دیا تھا جبکہ وہ اپنی ہی کمپنی فائزر کے جرمن کمپنی کے اشتراک سے بنائی ہوئی کورونا ویکسین کی 4 ڈوز بھی لگوا چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نے ابھی تک بائی ویلنٹ بوسٹر (bivalent booster) نہیں لگوایا ہے کیوں کہ سی ڈی سی کی ہدایات کے تحت میں بوسٹر ڈوز لگوانے کیلئے کورونا کے سابق کیس کے بعد تین مہینے مکمل ہونے کا انتظار کر رہا تھا۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر