آئمہ سے بریک اپ کے بعد شہباز شگری کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پاکستانی ماڈل، اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر شہباز شگری کا منگیتر، آئمہ بیگ سے منگنی ٹوٹنے کے بعد شادی سے متعلق نیا بیان سامنے آیا ہے۔اداکار و ماڈل شہباز شگری کی ایک سال قبل گلوکارہ آئمہ بیگ سے منگنی ہوئی تھی جبکہ اُن کی پہلی شادی اداکارہ عائشہ لینیا سے ہوئی تھی جو کہ جون 2018 میں طلاق پر ختم ہو گئی تھی۔شہباز شگری اور آئمہ بیگ عرصہ دراز سے ایک دوسرے کے ساتھ تھے مگر اب اِن کا رشتہ بھی توٹ گیا تھا جس کی آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پر تصدیق بھی کی تھی۔دوسری جانب ایک برطانوی ماڈل نے دعویٰ کیا ہے کہ آئمہ نے منگیتر شہباز کے ہوتے ہوئے اُن کے سابق بوائے کے ساتھ افیئر چلایا ہے اور شہباز شگری کو دھوکے میں رکھا ہے۔برطانوی ماڈل نے آئمہ بیگ کی قیس احمد کے ساتھ وائس کال لیک کردیاس دعوے کے بعد سے گلوکارہ آئمہ بیگ، شہباز شگری، برطانوی ماڈل طلولہ اور اُن کے سابق بوائے فرینڈ قیس سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔ایسے میں شہباز شگری کی جانب سے 3 دن قبل اپنے سوشل میڈیا انسٹاگرام پر اپلوڈ کی گئی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک پوڈ کاسٹ میں شادیوں کے تجربے سے متعلق بات کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر