برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس کو خیرخواہ خاتون نے قلم کیوں تھمایا؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)قلم رکھ لیں، ہو سکتا ہےضرورت پڑ جائے، برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس کو خیرخواہ خاتون نے پین تھما دیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس عوام سے ملاقات کر رہے تھے کہ ایک خاتون نے انہیں قلم دیا جس پر انہیں مسکراتا ہوا بھی دیکھا جا سکتا ہے اور بادشاہ چارلس نے خاتون کا دیا ہوا قلم بھی رکھ لیا۔ یاد رہے تخت سنبھالنےکے بعد سے نئے بادشاہ کو قلم کی سیاہی نے کئی بارجھنجلا کر رکھ دیا تھا، ایسا ہی واقعہ بلفاسٹ میں کتاب پر دستخط کے وقت بھی نئے بادشاہ کو پیش آیا تھا۔دستخط کرتے وقت بادشاہ چارلس کے قلم کی سیاہی بہہ نکلی تھی، انگلیاں رنگین ہونے سے بادشاہ چارلس چڑ گئے تھے۔اس کے علاوہ تخت سنبھالنےکی دستاویز پر دستخط کے موقع پر بھی بادشاہ چارلس نے دوات سے اکتاہٹ کا اظہار کیا تھا۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر