سرکاری عشائیے میں شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو مدعو نہیں کیا گیا

بکنگھم پیلس میں ملکہ ایلزبتھ دوم کی آخری رسومات سے قبل ہونے والے سرکاری عشائیے میں شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو مدعو نہیں کیا گیا۔

برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق میگھن اور ہیری کو بکنگھم پیلس میں بادشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی طرف سے دیے گئے سرکاری عشائیے میں مدعو نہیں کیا گیا۔

یہ واضح نہیں ہوسکا کہ دونوں کو ایسی تقریب کا دعوت نامہ کیوں موصول ہوا جس میں انہیں مدعو ہی نہیں کیا گیا تھا۔یہ پہلا موقع نہیں کہ ملکہ ایلزبتھ کے انتقال کے بعد شہزادہ ہیری کو ایسی صورتحال کا سامنا ہو۔قبل ازیں ہیری سے کہا گیا تھا کہ وہ ملکہ کی آخری رسومات میں اپنا فوجی یونیفارم نہیں پہن سکتے لیکن بادشاہ چارلس کی مداخلت پر ہیری کو یونیفارم پہننے کی اجازت دے دی گئی۔بکنگھم پیلس کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا کہ بادشاہ کی درخواست پر دونوں شہزادے یونیفارم پہنیں گے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر