دواساز کمپنیوں نے پیراسیٹامول خام مال کی قیمت کم کرنے کی یقین دہانی کروادی

پیراسیٹامول کا خام مال بنانے والی کمپنیوں نے خام مال کی قیمت کم کرنے کی یقین دہانی کروادی۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل اور پیراسیٹامول کا خام مال بنانے والی کمپنیوں کا اجلاس منعقد ہوا۔مقامی کمپنیوں کے نمائندگان نے بتایا کہ ہمارے پاس 3 ارب روپے مالیت کا پیراسیٹامول کا خام مال موجود ہے۔کمپنی نمائندگان نے کہا کہ مقامی کمپنیوں کو پیراسیٹامول کا خام مال درآمدی مٹیریل سے کم قیمت پر فراہم کریں گے۔وفاقی وزیر صحت نے بھی درآمد کیے جانے والے خام مال پر مراعات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔اس موقع پر وزیر صحت نے کہا کہ پیراسیٹامول کے درآمدی خام مال پر ٹیرف دوبارہ نافذ کیا جائے گا۔ کمپنیوں نے یقین دہانی کروائی کہ مقامی مارکیٹ میں جلد ہی پیراسیٹامول وافر مقدار میں دستیاب ہوگی۔



  تازہ ترین   
اسحاق ڈار کا دورہ اہم، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں: چین
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے
مشاورتی اجلاس: صوبوں کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت، کفایت شعاری اقدامات کا عزم
بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب ہوگئی:ذرائع
جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا: ایرانی صدر کا واضح پیغام





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر