ریشم نے دریا میں کچرا کیوں پھینکا؟ ارمینا خان اور شنیرا اکرم جھگڑ پڑیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)گزشتہ دنوں جہاں اداکارہ ریشم کو دریا میں تھیلیاں پھینکنے پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تو وہیں اداکارہ ارمینا خان اور سماجی کارکن شنیرا اکرم اس معاملے پر جھگڑ پڑیں۔پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم کی ایک ویڈیو گزشتہ دنوں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خوب وائرل ہوئی جس میں انہیں دریا میں پلاسٹک کی تھیلیاں پھینکتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔گوکہ اداکارہ نے اس اقدام پر دو بار معافی مانگ لی ہے لیکن انہیں اس وائرل ویڈیو پر ایک جانب سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے تو دوسری جانب یہ معاملہ اداکارہ ارمینا خان اور سماجی کارکن شنیرا اکرم کے مابین جھگڑے کی وجہ بن گیا۔سماجی کارکن شنیرا اکرم نے بدھ کو اداکارہ ریشم پر تنقید کرتے ہوئے متعدد ٹوئٹس کئے، ایک میں انہوں نے لکھا کہ ’’گوشت اور پلاسٹک کا کوڑا سیلاب اور بیماریوں سے متاثرہ دریا میں کون پھینکتا ہے، وہ بھی کیمرے پر؟‘‘



  تازہ ترین   
آبنائے ہرمز سے خود تیل لائیں، امریکا مدد نہیں کرے گا: ٹرمپ یورپی ممالک پر برس پڑے
اسلام آباد میں تاجر کا قتل افسوسناک واقعہ، گینگ گرفتار کر لیا: طلال چودھری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے
اسحاق ڈار کا دورہ اہم، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں: چین
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر