شوٹنگ کے دوران مارلن منرو کی روح ساتھ تھی، ہالی ووڈ اداکارہ کا انکشاف

نیویارک(نیشنل ٹائمز): مارلن منرو ایک امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور دنیا کی خوبصورت ترین ماڈل تھیں جنہوں نے 1950 کی دہائی کے دوران متعدد کامیاب فلموں اور ڈراموں کے زریعے ہالی ووڈ پر راج کیا۔نیٹ فلکس کی فلم ’بلونڈ‘ میں مارلن منرو کا کردار ادا کرنے والے اداکار ہ اینا ڈی آرماس نے دعویٰ کیا ہے کہ ہالی ووڈ آئیکون مارلن نرو کے بھوت یعنی روح نے فلم بندی میں مداخلت کی اور شوٹنگ کے دوران بھی کئی مرتبہ ان کی موجودگی محسوس ہوئی۔اینا ڈی آرماس نے یہ دعویٰ وینس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے بتایا کہ وہ شوٹنگ کے دوران ہالی ووڈ لیجنڈ مارلن منرو کو اپنے قریب محسوس کرتی تھیں اور جس طرح مارلن کے کردار کی منظر کشی کی جاتی تھی اگر اسے پسند نہ آئے تو منرو کا بھوت یا روح ہمیں یہ محسوس کروا دیتا تھا کہ وہ خوش نہیں‘۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر