علی ظفر پاکستانی اداکار، پہلے سے شادی شدہ ہیں، ریچا چڈھا نے صحافی کی تصحیح کردی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ اسٹارز ریچا چڈھا اور علی فضل کی شادی کی تقریبات رواں ماہ ہی شروع ہوجائیں گی۔حال ہی میں ایک صحافی نے ٹوئٹر پر علی فضل کی جگہ علی ظفر کا نام ریچا چڈھا کے ساتھ لکھ دیا۔صحافی نے کہا کہ علی ظفر اور ریچا چڈھا 6 اکتوبر کو دہلی میں شادی کرنے والے ہیں، ولیمہ 7 اکتوبر کو ممبئی میں ہوگا۔علی ظفر پاکستانی اداکار، پہلے سے شادی شدہ ہیں، ریچا چڈھا نے صحافی کی تصحیح کردیجواباً ریچا چڈھا نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ علی ظفر ایک پاکستانی اداکار اور گلوکار ہیں جو پہلے سے شادی شدہ ہیں۔ممکنہ طور پر تصحیح کے بعد صحافی نے ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دی۔



  تازہ ترین   
سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے 30 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مسترد کر دیے، ری پولنگ کا مطالبہ
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر