ہنی سنگھ اور شالینی تلوار کے درمیان شادی کے 11 سال بعد طلاق ہوگئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)معروف بھارتی گلوکار ہنی سنگھ اور ان کی اہلیہ شالینی تلوار کے درمیان شادی کے 11 سال بعد عدالتی حکم کے بعد طلاق ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کی عدالت نے ہنی سنگھ اور شالینی تلوار کی طلاق کو حتمی منظوری دے دی، گلوکار نے اہلیہ کو تصفیہ کے ایک کروڑ بھارتی روپے بھی ادا کردیے ہیں۔گزشتہ سال ہنی سنگھ کے خلاف شالینی تلوار نے جنسی و گھریلو تشدد سمیت متعدد الزامات عائد کرتے ہوئے ان پر مقدمہ کیا اور 20 کروڑ بھارتی روپے کے ہرجانے کا بھی دعویٰ کیا۔اہلیہ پر تشدد کا الزام، ہنی سنگھ کی عدالت میں پیشیتاہم جمعرات کو عدالت نے طلاق کی منظوری دے دی جس کے بعد ہنی سنگھ نے ایک کروڑ بھارتی روپے بھی شالینی تلوار کو ادا کردیے۔ہنی سنگھ ور شالینی کی شادی 2011 میں ہوئی تھی ۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر