متھیرا کس وجہ سے ویرات کوہلی کی فین ہیں؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز):پاکستانی اداکارہ متھیرا کا کہنا ہے کہ وہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی بڑی فین ہیں۔انسٹاگرام اسٹوری پر بھارتی کپتان کی ایک ویڈیو کو متھیرا نے کوہلی کو پسند کرنے کی وجہ قرار دیا۔ ویڈیو ویرات کوہلی کی ایک پریس کانفرنس کی ہے جس میں انھیں اوپر والے پر یقین سے متعلق بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں ویرات کوہلی کہہ رہے ہیں کہ’ اتنے عرصے سے جب آپ ایمانداری سے کھیل رہے ہوں تو دینے والا اوپر والا ہی ہے کیونکہ میں اس سے آگے کچھ نہیں کہہ سکتا، باقی آپ کتنے بھی ہاتھ پیر مار لو جب اس نے دینا ہے تب ہی دینا ہے اور پھر کوئی کچھ بھی نہیں کر سکتا ہے میں تو اپنی لائف ایسی ہی جیتا ہوں اور جب تک کھیلوں گا ایسے ہی کھیلوں گا‘۔

 

 

 



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر