ہانیہ عامر نے رضوان سے کس بات پر محبت کا اظہار کیا؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز):پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے محبت کا اظہار کیا ہے۔انسٹاگرام ریل پر اداکارہ ہانیہ نے محمد رضوان کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انھیں سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے سے متعلق بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں رضوان کو پاکستان سے باہر اور پاکستان میں موجود لوگوں کو سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کرتے دیکھاجاسکتا ہے۔ ہانیہ نے ریل پر رضوان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان سے محبت کا اظہار کیا۔

 

 

 



  تازہ ترین   
آبنائے ہرمز سے خود تیل لائیں، امریکا مدد نہیں کرے گا: ٹرمپ یورپی ممالک پر برس پڑے
اسلام آباد میں تاجر کا قتل افسوسناک واقعہ، گینگ گرفتار کر لیا: طلال چودھری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے
اسحاق ڈار کا دورہ اہم، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں: چین
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر