البانیہ کا ایرانی سفارتکاروں کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز):البانیہ نے ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے ایرانی سفارتکاروں اور ایمبیسی اسٹاف کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔وزیراعظم ایدی راما نے میڈیا کو جاری ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ فوری طور پر سفارتی تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایران نے البانیہ کی حکومتی ویب سائٹس پر سائبر حملہ کرکے حکومتی سسٹمز کو ہیک کیا۔وزیراعظم البانیہ نے کہا کہ 15 جولائی کو ہونے والا سائبر حملہ کسی ایک فرد کا نہیں بلکہ ریاستی معاونت سے ہونے والا حملہ تھا۔انہوں نے کہا کہ جامع تفتیش کے دوران ملنے والے ناقابل تردید شواہد سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہمارے ملک کے خلاف سائبر حملہ کرنے اور اس کی معاونت میں ایران ملوث تھا۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر