کینیڈا میں 13 مقامات پر چاقو کے حملے، 10 افراد ہلاک

اوٹاوا: کینیڈا کے صوبے ساسکچی وان میں 13 مختلف مقامات پر چاقو حملے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے صوبے ساسکچی وان کے 13 مختلف مقامات پرچاقو حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چاقو حملے کے سلسلے میں 30 اور 31 سال عمر کے 2 مشتبہ افراد کی تلاش جاری ہے۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے چاقو حملے میں ہلاک افراد کے خاندانوں سے افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ ہولناک اور دل دکھانے والا ہے۔ حکام نے چاقو حملے میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر