ویڈیو: امریکا میں دھول کی 6000 فٹ اونچی اور 50 میل چوڑی دیوار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا میں ایریزونا کے کچھ حصوں میں دھول کی 50 میل چوڑی دیوار پھیل گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا کے کچھ حصوں میں دھول کی اونچی دیوار دیکھی گئی جو 50 میل تک پھیل گئی، دھول کی دیوار کے باعث تقریباً 7 ہزار تعمیرات بجلی سے محروم ہو گئیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دھول کی یہ دیوار بہت بلند تھی، دیوار کی بلندی تقریباً 6000 فٹ تھی جو ایریزونا کے کچھ حصوں پر 104.6 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پھیل رہی تھی۔دھول کی اس دیوار کو عربی زبان میں حبوب بھی کہا جاتا ہے اور ایریزونا میں دھول کی دیوار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت دیکھی جا رہی ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر