اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سردار یار محمد رند کے کئی گارڈز نے اسلام آباد میں پاکستان بوائز سکاؤٹس کے چیف کمشنر سمیت 50 ملازمین اور ان کی فیمیلیز کو کئی گھنٹوں سے یرغمال بنایا ہوا ہے۔
ملازمین نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سے نوٹس کی اپیل کر دی۔



