گجرات، تاریخی جلسے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کو عمران خان کا خراج تحسین

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم نے گجرات میں گزشتہ روز ہونے والے تاریخ کے سب سے بڑے جلسے پر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو خراج تحسین پیش کیا۔یہ بات وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ شاندار انتظامات پر عمران خان نے میرا اور مونس الہٰی کا شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کے قابل دید استقبال پر گجرات کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں گجرات کی عوام کا تہہ دل سے مشکور ہوں، جنہوں نے عمران خان کا والہانہ استقبال کیا۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر