آذربائیجان کی مسئلہ کشمیر پر پاکستانی حمایت پر بھارت مشکلات پیدا کر رہا ہے: ڈاکٹر فرید شفیع

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)آذربائیجان کے پالیسی ساز ڈاکٹر فرید شفیع نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت پر ناراض بھارت، آذربائیجان کیلئے مشکلات پیدا کر رہا ہے۔جیو نیوز کی جانب سے سوال کے جواب میں ڈاکٹر فرید شفیع نے انکشاف کیا کہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان کی حمایت پر ناراض بھارت اب غیر جانبدار ممالک کی کانفرنس میں مختلف امور میں آذربائیجان کیلئے مشکلات پیدا کر رہا ہے۔ڈاکٹر فرید شفیع نے کہا ہے کہ پاکستان آذربائیجان کا اتحادی اور برادر ملک ہے، مسئلہ کشمیر پر پاکستانی مطالبات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔واضح رہے کہ باکو حکومت کی دعوت پر اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر میں متعین صحافیوں کا منتخب گروپ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقےنگورنو، کاراباخ کے مشاہداتی دورے پر ہے، جہاں حالیہ جھڑپوں کے باعث صورتِ حال کشیدہ ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر