یورپین یونین کا 166 پاکستانی طلباء کے لیے اسکالر شپ پروگرام کا اعلان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)برسلز( حافظ اُنیب راشد ) یورپین اسکالر شپ پروگرام کے تحت اس سال 166 پاکستانی طلبہ و طالبات یورپین یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کریں گے۔یورپین یونین اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی تاریخ میں ایرازمس منڈس جوائنٹ ماسٹر پروگرام کے تحت اسکالر شپ پر یورپ آنے والے طلباء کا یہ سب سے بڑا گروپ ہے جس میں 86 طلبہ اور 80 طالبات شامل ہیں۔دوسری جانب بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے اس اقدام پر یورپین یونین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یورپ اور پاکستان کے درمیان تعلیمی میدان میں تعاون میں مزید اضافہ ہوگا۔



  تازہ ترین   
شناختی کارڈ زندگی کی بنیادی ضرورت، کوئی عدالت بلاک نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ
کراچی میں ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں سے پانی دو: سندھ ہائیکورٹ
صدرِ مملکت کا قومی یکجہتی کے لیے مادری زبانوں کو فروغ دینے پر زور
نواز شریف کی طرح عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثنا
گیس چوری اور لیکج سے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا
عالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان کی معیشت میں بہتری، مہنگائی قابو میں رہنے کا اعتراف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر