اسد قیصر ایک بار پھر FIA میں طلب

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 5 ستمبر کو طلب کر لیا۔ایف آئی اے کی جانب سے اسد قیصر کو طلب کرنے کا نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ایف آئی اے کی جانب سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو یہ چوتھا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔سابق اسپیکر اسد قیصر ایف آئی اے دفتر میں پیش نہیں ہوئےاس سے قبل اسد قیصر کو 11، 18 اور 29 اگست کو طلب کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں 2 بینک اکاؤنٹس سامنے آنے پر ایف آئی اے نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی ایران کو شرائط نہ ماننے پر ایک بار پھر بمباری کی دھمکی
امید ہے ایران امریکا بات چیت جلد دیرپا امن میں بدلے گی: وزیر اعظم
امریکی صدر نے پراجیکٹ فریڈم روک کر جرات کا مظاہرہ کیا: وزیراعظم کا ٹرمپ سے اظہار تشکر
چین نے ایران کے خلاف امریکا و اسرائیلی جنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا
ایران کسی بھی قسم کی دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکے گا: مسعود پزشکیان
پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر پراجیکٹ فریڈم مختصر مدت کیلئے روکنے پر اتفاق کر لیا، ٹرمپ کا اعلان
ایران کو آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی اجازت نہیں دی جا سکتی: امریکی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی چینی ہم منصب سے ملاقات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر