امریکی ریاست الاسکا میں ری پبلکن پارٹی کو ایک اور دھچکا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی ریاست الاسکا میں ری پبلکن پارٹی کو ایک اور دھچکا لگا ہے جس سے تقریباً 5 دہائیوں کے کنٹرول کے بعد ری پبلکن پارٹی کو ریاست الاسکا میں انتخابی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔امریکی کانگریس کے خصوصی الیکشن میں سابق گورنر سارا پیلن کو ڈیموکریٹ امیدوار میری پیلٹولا نے ہرا دیا, میری پیلٹولا الاسکا کی پہلی مقامی رکن کانگریس ہوں گی۔انہوں نے سارا پیلن کو 3 فیصد پوائنٹس سے شکست دی، وہ بھی ایسی ریاست میں جہاں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 میں 10 فیصد پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی تھی۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر