امریکا میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی، الیکٹرک گاڑیوں کو چارج کرنے سے منع کر دیاگیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جنوب مغربی امریکا میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹ ویو کے پیش نظر کیلی فورنیا میں الیکٹرک گاڑیوں کو چارج کرنے سے منع کر دیاگیا جبکہ کیلی فورنیا نےکچھ روز پہلے ہی پیٹرول پر چلنے والی گاڑیاں بندکرنے کا اعلان کیا تھا۔دوسری جانب امریکن پبلک پاور ایسوسی ایشن کاکہنا ہےکہ صارفین شام 4 سے رات 9 بجے تک بجلی کااستعمال کم کردیں کیونکہ بجلی کی طلب کے باعث سسٹم پردباؤ زیادہ ہے۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر