منگنی کی تقریب میں آسمانی بجلی گرنے سے دولہا ہلاک

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چین میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں منگنی کے فوٹو شوٹ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دولہا ہلاک ہوگیا۔یہ واقعہ گزشتہ ہفتے چین کے صوبے یننان میں پیش آیا جہاں منگنی کی ایک تقریب جاری تھی جس میں دلہن اور دولہے کا فوٹو شوٹ کیا جارہا تھا کہ اچانک آسمانی بجلی گری جس کے زد میں دولہا آگیا۔رپورٹس کے مطابق دولہے روان کو آسمانی بجلی گرنے کی زد میں آنے کے باعث فوراً اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔رپورٹس کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے باعث منگنی کی تقریب میں موجود دیگر افراد محفوظ رہے۔



  تازہ ترین   
شناختی کارڈ زندگی کی بنیادی ضرورت، کوئی عدالت بلاک نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ
کراچی میں ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں سے پانی دو: سندھ ہائیکورٹ
صدرِ مملکت کا قومی یکجہتی کے لیے مادری زبانوں کو فروغ دینے پر زور
نواز شریف کی طرح عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثنا
گیس چوری اور لیکج سے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا
عالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان کی معیشت میں بہتری، مہنگائی قابو میں رہنے کا اعتراف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر