حدیقہ کیانی کو کس کی مدد کا انداز پسند آگیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی اس وقت بلوچستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے وسیلہ راہ کے نام سے کیمپین چلا رہی ہیں۔حدیقہ کیانی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو ننھی بچیوں نے سیلاب زدگان کی مدد کرنے کی خاطر اپنا اپنا گلّک توڑ کر اس میں جمع رقم وسیلہ راہ کو عطیہ کی۔گلوکارہ نے درد مند دل رکھنے والی ان بچیوں کی کاوش کو خوب سراہا ہے۔واضح رہے کہ حدیقہ کیانی نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت کھڑی ہونے والی پہلی شخصیت تھیں جنہوں نے اس سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کا اندازہ وقت سے قبل ہی لگا کر ’وسیلہ راہ‘ کیمپین کا آغاز کرلیا تھا۔



  تازہ ترین   
روسی و اماراتی صدور کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
روسی ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ، 29 فوجی ہلاک
ایران نے خلیجی ممالک پر 6 ہزار سے زائد راکٹ اور میزائل حملے کئے: عرب میڈیا
ایران عوام کی نظروں سے دور ایٹمی توانائی پر کام کر رہا تھا، امریکی وزیر خارجہ
آبنائے ہرمز سے خود تیل لائیں، امریکا مدد نہیں کرے گا: ٹرمپ یورپی ممالک پر برس پڑے
اسلام آباد میں تاجر کا قتل افسوسناک واقعہ، گینگ گرفتار کر لیا: طلال چودھری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے
اسحاق ڈار کا دورہ اہم، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں: چین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر