کے الیکٹرک کی نیپرا کو بجلی سستی کرنے کی تجویز

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی کی قیمت کم کرنے کی تجویز پیش کر دی۔نیشنل الیکٹراک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹرک کی جولائی کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران کے الیکٹرک کی جانب سے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے کمی تجویز کی گئی۔کے الیکٹرک حکام نے مؤقف اختیار کیا کہ جولائی میں فیول پرائسز میں کمی آئی تھی، بارش کے باعث بجلی کی طلب گری تھی۔نیپرا کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے کہاکہ ہمارے پاس تو اور اطلاعات ہیں، جولائی میں تو کراچی میں بہت لوڈشیڈنگ ہوئی ہے، اس حوالے سے ہم کے الیکٹرک کے صارفین سے پوچھتے ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر